منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر کارروائی شروع،کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم درانی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال، مبینہ طور پر غیر قانونی پلاٹس کی الاٹمنٹس جو کہ پی ایچ اے فاؤنڈیشن کی زمین واقع کری روڈ سیکٹر I-12 اور سیکٹر I-16 میں اپنے مند پسند افراد کو الاٹ کئے جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا مبینہ طور پر نقصان پہنچانے کا نوٹس لیتے ہوئے

انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نے کیپٹن صفدر کی ضمانت دینے کے احتساب عدالت اسلام آباد کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے معزز اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کر کے انہیں گرفتار کرنے کی نیب کی درخواست کو مسترد کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…