جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کے سبزی فروش سپورٹر نے اپنی بھابی کیلئے ہیرے کی انگوٹھی تیار کروالی،اس انگوٹھی کی قیمت کتنی ہے ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

بہاولپور(آن لائن)کپتان کی تیسری شادی پر ان کے حامی اور سپورٹرز میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تیسری شادی کا اعلان ہوتے ہی کپتان کو مبارکبادوں کے پیغامات موصول ہونے کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ، یہی ں ہیں بلکہ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی کپتان کی شادی کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ رہا ۔ کپتان کے سپورٹر نے کپتان کو شادی کے تحفے میں

دینے کے لیے ایک بیش قیمت انگوٹھی بھی تیار کروا لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگوٹھی بہاولپور کے رہائشی ایک سبزی فروش نے تیار کروائی جس میں 50 ہزار روپے کی مالیت کا ہیرا جڑا ہے۔ سبزی فروش بلال بدولہ کا کہنا ہے کہ یہ انگوٹھی کپتان کی تیسری بیوی کے لیے تیار کروائی ہے۔ تیسری شادی کی خوشی میں یہ انگوٹھی اپنے قائد کو دوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…