بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان بارے امریکی صدر کی پالیسی ناکام ہوگئی،افغان جنگ کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے،پاکستان کے حوالے سے کئی معاملات میں غلط فہمیاں پیدا نہ ہوتیں تو کیا ہوتا؟جاپان کے میڈیا کے انکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

ٹو کیو  (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی ذرائع ابلاغ نے امریکی صدر کی پا لیسیو ں کو کڑ ی تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسی ناکام ہو رہی ہے جبکہ نئی افغان پالیسی سے امن تباہ ہو رہا ہے۔ سولہ برس بعد بھی پرانی غلطیاں دہرائی جا رہی ہیں۔ایک جاپانی اخبار کا کہنا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسی ناکام ہو رہی ہے، سولہ سال بعد بھی واشنگٹن افغان جنگ کی پیچیدگیوں کو سمجھ نہیں سکا۔انیس سو اسی سے جاری

افغان جنگ کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے، سابق صدر جارج بش کا افغانستان میں لڑائی شروع کا فیصلہ سنگین غلطی تھا، القاعدہ کے ارکان بھاگ کر پاکستان چلے گئے اور وہاں انتہا پسندی پھیل گئی۔ اخبار کا کہنا ہے صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی سے امن کو نقصان پہنچا۔ پاکستان کے حوالے سے کئی معاملات میں غلط فہمیاں پیدا نہ ہوتیں تو آگے بڑھا جا سکتا تھا۔ صدر ٹرمپ افغان مسئلے کا فوجی حل تلاش کر رہے ہیں۔ جوطریقہ اختیار کیا جا رہا ہے اس سے جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…