پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں 14 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ میں اس کاسگا بھائی اور اس کا دوست گرفتار ،انتہائی شرمناک انکشافات

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ وارث خان کے علاقہ میں 14 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ میں سگا بھائی اور اس کا دوست گرفتار کر لیا گیا تھانہ وارث خان پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے مدعی مقدمہ مزمل محمود نے پولیس کو درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس کے2بیٹے اور2بیٹیاں ہیں

اوربڑا بیٹا 18سالہ شاہد کمیٹی چوک میں عمران نامی شخص کے پاس پینٹر کا کام کرتا ہے دونوں نے مبینہ طور پر اس کی 14بیٹی(م) کے ساتھ متعدد بار گھر میں جنسی زیادتی کی ہے جس پر تھانہ وارث خان پولیس نے ملزمان شاہد اور عمران کے خلاف زیردفعہ376ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…