منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کارچوری کی روک تھام کے لئے موبائل ایپ متعارف

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے کارچوری کی روک تھام کے لئے پارک سیکیور کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرادی۔پارک سیکیور نامی موبائل ایپلی کیشن جے ایس بینک کے اشتراک سے اسلام آباد پولیس نے لانچ کیا

ٗاس ایپ کو پولیس ملازمین کے موبائل فونز میں ایکٹو کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ابتدا ء میں پولیس جوانوں نے اتوار بازار میں اس پر کام شروع کردیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایپلی کیشن سے انسداد کارچوری میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…