منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

سزا ہوئی تو نوازشریف کو کون گرفتار کریگا،پنجاب پولیس کے انکار کے بعد کسے حکم جاری کیا جائیگا

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پنجاب پولیس نہیں بلکہ رینجرز گرفتار کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  سمیع ابراہیم نے کہا کہ اگر نیب کی عدالت نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر (ر) کو سزا سنائے گی تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نواز شریف کو گرفتار کون کرے گا کیونکہ پنجاب کی پولیس نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے انکار

کر دیا ہےاور کہا ہے کہ ان میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ نواز شریف کو گرفتار کریں۔ اس لئے نواز شریف کو گرفتار کرنے کے لئے رینجرز کو بلانا پڑے گا۔کیونکہ اور کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ نواز شریف کو گرفتار کر کے لے جائیں اور اگر رینجرزا نواز شریف کو گرفتار کریں گے تو پھر انہیں ایک عام قیدی وین میں لے کر جائے گا۔ممکنہ طور پر انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگااور مریم نواز کو بھی اس جگہ رکھا جائے گا۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…