جمعرات‬‮ ، 06 جون‬‮ 2024 

لودھراں میں سرکاری دفتر میں عیاشی،2مرد اور ایک خاتون گرفتار،مردوں کا تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا،شرمناک انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں کا سرکاری دفتر عیاشی کے اڈے میں تبدیل ہوگیا،یونین کونسل گلاب پورہ پر پولیس کا چھاپہ،مبینہ طور پر نشے میں دھت 2افراد اور ایک خاتون پکڑے گئے،جنہیں (ن) لیگی قیادت کے دباؤ پر چھوڑ دیا گیا،نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر

لودھراں میں سرکاری دفتر عیاشی کے اڈے میں تبدیل ہوگیا، مقامی پولیس نے خفیہ اطلاع پر یونین کونسل گلاب پورا میں چھاپہ مارا تو مبینہ طور پر مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے کے پرسنل سیکرٹری اور یونین کونسل سیکرٹری  پکڑے گئے ۔لیکن اوپر سے زبائو آنے پر تینوں کو چھوڑ دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…