جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شیخوپورہ جلسہ:مریم نواز کیلئے سونے کا تاج تیار،تاج کے اندر ہیرا بھی لگاہے،وزن اور قیمت کتنی ہے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 18  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی جانب سے لودھراں کے بعد آج شیخوپورہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا،جلسے سے سابق وزیر اعطم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گے۔جلسہ کے لئے پنڈال سج چکا ہے اور شرکا کی آمد کا سلسلہ بھی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق  آج شیخوپورہ میں ہونے والے جلسے میں مریم نوازکو سونے کا تاج پہنایا جائے گا جو کہ سات تولہ سونے سے تیار

کیا گیا ہے ، تاج میں ایک ڈائمنڈ بھی لگایا گیا ہے جو بیش قیمت ہے۔یہ تاج صدر انجمن تاجران شیخوپورہ میاں محمد پرویز کی طرف سے پیش کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں پرویز نے کہا کہ تاج تقریباً 8 تولے سونے کا ہے جبکہ اس میں لگایا گیا ڈائمنڈ کافی مہنگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لیڈر کیلئے یہ ہماری طرف سے تحفہ ہے اور تحفے کیلئے قیمت نہیں دیکھی جاتی۔مارکیٹ  کے مطابق اس تاج کی قیمت 13لاکھ کے قریب  ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…