جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پیر حمید الدین سیالوی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل،پورے ملک میں خصوصی دعائیں

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

فیصل آباد (آن لائن) پیر حمیدالدین سیالوی کی اچانک طبعیت ناساز ہوگئی جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سرگودھا ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پیر حمید الدین سیالوی فیصل آباد میں امیں پور بنگلہ میں

ختم نبوت کانفرنس میں خطاب کے لئے پہنچے تھے جہاں پر ان کی طبعیت اچانک ناساز ہوگئی جس کے بعد وہاں پر موجود ان کے لوگوں نے انہیں فورً طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سرگودھا ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…