جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

داعش سربراہ البغدادی طبی طور پر ہلاک ہوچکے ہیں: عراقی انٹیلی جنس

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (نیوز ڈیسک) داعش دہشتگرد گروہ کا خلیفہ ابوبکر البغدادی کو صہیونی حکومت کے ایک ہسپتال میں ظاہری طور پر مردہ قرار دیا گیا۔ عراقی انٹیلیجنس نے داعش کے نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ ریڈیو تہران کے مطابق عراقی انٹیلیجنس کے ایک ذرائع نے بتایا کہ البغدادی کو مقبوضہ جولان کے ایک اسرائیلی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے تاہم اسے موت کے منہ سے بچانے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوتی ہیں اب اسے مصنوعی طور پر زندہ رکھا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ابوبکر البغدادی کو اس کی سکیورٹی کی بنا پر ترکی یا کسی دوسرے عرب ملک کی بجائے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے کے ایک ہسپتال لیجایا گیا ہے۔ مغربی میڈیا اور خصوصاً امریکی حکام نے داعش کے سرغنہ کی موت کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔ ابوبکر البغدادی کے جانشین کے تعین کی خبروں کے سامنے آنے پر امریکی ذرائع نے ابوبکر البغدادی کے زخمی ہونے کی خبر کی تصدیق کی تھی۔



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…