جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اہم سیاسی رہنما پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ،ساتھی سمیت شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

نوشہرہ(آئی این پی)نوشہرہ میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما اور پی کے 12 کے سابق امیدوار مفتی امتیاز علی حقانی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ جس کے نتیجے میں مفتی امتیاز سمیت طالب علم شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچادئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے

رہنما مفتی امتیاز نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں اور میرا طالب علم اپنے مدرسے کے ساتھ کھڑے تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے آکر ہم پر اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں میں اور طالب علم شدید زخمی ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…