پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نازیبا ویڈیوز اور تصاویر،سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرکے دولاکھ روپے ہتھیانے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرکے دولاکھ روپے ہتھیانے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے دو ملزموں کو پھندو کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ،ملزموں نے لڑکی کی ویڈیوزاور تصاویرنیٹ پرڈالنے کی دھکمی دیکر لڑکی سے دو لاکھ روپے وصول کیے،ملزموں نے مزید رقم نہ دینے پرلڑکی کی ویڈیوزاورتصاویر نیٹ پر اپ لوڈ کیں،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…