جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

زینب کے قاتل کی سرعام پھانسی ،قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، پنجاب حکومت کے پاس سزا کیلئے جگہ تبدیل کرنے کا اختیار ہے،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )زینب قتل کیس میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ نے قاتل کی سرعام پھانسی کیلئے تجاویز پنجاب حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ پنجاب پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ سرعام پھانسی کیلئے قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں، پنجاب حکومت کے پاس سزا کیلئے جگہ تبدیل کرنے کا اختیار ہے، جہاں پر جرم سرزد ہوا ہو وہاں پر مجرم کو سزا دی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…