پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عام انتخابات کیلئے کتنے کروڑ بیلٹ پیپرز چھپوائے جائینگے،لاگت کتنی آئیگی اور ان میں کیا چیز منفرد ہوگی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام نجی پرنٹنگ پریس سے نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیلٹ پیپر کی چھپائی کا تمام کام سرکاری چھاپے خانے میں ہوگا۔

عام انتخابات کے لیے 20 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے، جن پر 2 ارب روپے کے لگ بھگ رقم خرچ ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے اس مرتبہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ واٹر مارکڈ والے بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے صرف کاغذ پر ایک ارب روپے خرچ ہوں گے۔واضح رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں کئی بے ضابطگیاں سامنے آئی تھیں ، جن پر ملک کی بیشتر جماعتوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…