پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے کون سا شرمناک کاروبار شروع کر دیا گیا؟ طریقہ کار کیا ہے؟ پولیس والے بھی چکرا کر رہ گئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن ٹیکسی سروس نے جہاں عوام کے لیے آسانی پیدا کی ہے کہ وہ موبائل کے ذریعے ٹیکسی بلا لیتے ہیں اور کرایہ بھی مناسب ہوتا ہے وہیں آن لائن ٹیکسی سروس نے سمگلروں کے وارے نیارے بھی کر دیے ہیں، واضح رہے کہ کراچی میں سمگلرز کی طرف سے آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے،

پولیس ذرائع کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ ملزمان کراچی کے علاقے ڈیفنس میں منشیات گھروں تک پہنچانے کے موقع پر پکڑے جانے کے خوف سے آن لائن ٹیکسی سروس استعمال میں لاتے تھے، پولیس کے تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ایک ملزم نے اپنی گاڑی ٹیکسی سروس کے نام پر رجسٹرڈ کرائی ہوئی تھی اور اس کا مقصد صرف یہ تھا کہ چیکنگ کے دوران اگر گروہ پکڑا جاتا ہے تو وہ خود بچ جائے۔ یہ ملزم ایک طرف منشیات کی سمگلنگ سے کماتا تھا اور دوسری طرف ٹیکسی سروس سے بھی کمائی کر رہا تھا، ملزم منشیات کی سپلائی کے دوران رائیڈز زیادہ سے زیادہ بک کرکے ٹیکسی سروس کا ٹارگٹ بھی پورا کرتا تھا اس کے علاوہ چیکنگ کے موقع پر آن لائن ٹیکسی بک ہونے کی وجہ سے پکڑے جانے کا خوف بھی کم تھا، اس بارے میں ملزمان کا کہنا ہے آن لائن ٹیکسی سروس کی چیکنگ کے دوران تلاشی کم ہی لی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں سمگلرز کی طرف سے آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے، پولیس ذرائع کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ ملزمان کراچی کے علاقے ڈیفنس میں منشیات گھروں تک پہنچانے کے موقع پر پکڑے جانے کے خوف سے آن لائن ٹیکسی سروس استعمال میں لاتے تھے، پولیس کے تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ایک ملزم نے اپنی گاڑی ٹیکسی سروس کے نام پر رجسٹرڈ کرائی ہوئی تھی اور اس کا مقصد صرف یہ تھا کہ چیکنگ کے دوران اگر گروہ پکڑا جاتا ہے تو وہ خود بچ جائے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…