جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

مانسہرہ جاتے مریم نواز کے قافلے کو حادثہ، افسوسناک صورتحال ،گاڑیوں کا رخ ہسپتال کی جانب موڑ دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑی نے اپنے ہی سابق ایم این اے کو کچل ڈالا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے آج مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرنے جانا تھا۔ وہ لاہور سے کنونشن میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ ہوئیں۔

اس دوران مریم نواز کے قافلے کو ایک ناخوشگوار حادثے کا سامنا کرنا پڑا۔ مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے سابق ایم این اے چوہدری ریاض شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مریم نواز کے ہمراہ ان کے شوہر ن لیگ کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر بھی ہمراہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…