جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد کا اپنے حلقے کے نا مکمل ہسپتال اورکالج کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے سپریم کور ٹ سے رجو ع کرنے کااعلان

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے حلقے کے نا مکمل ہسپتال اور کالج کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے سپریم کور ٹ سے رجوع  کرنے کااعلان کردیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ

چیف جسٹس آف پاکستان صحت اور تعلیم کے معاملات میں کافی سنجیدہ نظر آتے ہیں میں ان سے درخواست کروں گا آپ ایک وزٹ کرلیں اور اس کے بعد ہسپتال اور کالج کی تعمیر شروع ہوجائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…