جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

چشتیاں میں حقیقی دادی نے تشدد کرکے چھ سالہ پوتی کو مار دیا، ایسا دلدوز واقعہ کے آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چشتیاں (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ بخشن خاں کے علاقہ چک نمبر8فورڈسیٹھا نوالہ میں ظالم دادی نے اپنے لخت جگر کی 6سالہ بیٹی کو بے جا تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔پولیس نے کمسن مقتولہ کی نعش کو قبضہ میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔بیان کیا جاتاہے کہ گا?ں مذکورہ کی رہائشی خاتون سفاک ملزمہ شمیم نے اپنی پوتی نمرہ بی بی کو گھر سے باہر جانے سے باز نہ آنے پر چھڑیوں سے بدترین تشددکانشانہ بنایا جس سے

اس کی موت واقع ہوگئی۔گا?ں کے لوگوں کے مطابق چھ سالہ مقتولہ نمرہ بی بی کے والد محمدنعیم نے چارسال قبل اپنی بیوی اور اس کے آشنا کوقتل کردیا تھا جو جیل میں سزا کاٹ رہا ہے۔اس کے تین بچوں کی پرورش اس کی والدہ ملزمہ شمیم بی بی کر رہی تھی۔جو اکثراوقات نمرہ بی بی پر تشددکرتی تھی۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور پوسٹ مارٹم کے بعد نعش مقتولہ کے تایا اور پھوپھی کے حوالے کر دی



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…