منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف ایسا بھی کر سکتے ہیں، کسی نے سوچا تک نہ تھا شریف خاندان میں اختلافات جلسوں میں کھل کر سامنے آگئے وزیراعلیٰ پنجاب کے بورے والا جلسے میں کیا کام ہو گیا؟

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان میں اختلافات اب جلسوں میں بھی کھل کرسامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان میں اختلافات کی خبریں تو مسلسل میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں تاہم اب شریف خاندان میں اختلافات جلسوں میں بھی نظر آنے لگ گئے ہیں۔اس بات کا انکشاف بورے والا میں شہباز شریف کے آج ہونے والے جلسے میں اس وقت ہوا جب سٹیج پر لگائے گئے بینرز نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ یہ بینرز نوا زشریف کے جلسوں میں

استعمال کئے جانے والے بینرز سے یکسر مختلف تھے ۔ شہباز شریف کے جلسے میں بینرز میں ان کی تصویر کے ساتھ حمزہ شہباز کی تصاویر نظر آئیں جبکہ نواز شریف کے جلسوں میں لگے بینرز میں مریم نواز کی تصاویر نمایاں ہوتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آنے کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ شریف خاندان میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کو لے کرآج بھی اختلافات موجود ہیں جبکہ ن لیگ بھی اس حوالے سے واضح دو دھڑوں میں تقسیم پائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…