منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کی جانب سے شادی کے پیغام کا جواب عمران خان تیسری شادی کیلئے بے تاب ، دعا کی اپیل کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان تیسری شادی کیلئے بے حد بے تاب، اینکر سے دعا کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تیسری شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں ان کی بے حد بے تابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب ٹی وی اینکر نے ان سےتیسری شادی کے حوالے سے نئی پیشرفت بابت دریافت کیا تو عمران خان نے اس سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ دعا کریں

جو بھی ہو بہتر ہو۔ نجی ٹی وی اینکر لودھراں الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست اور موجودہ نئی پیدا ہونیوالی سیاسی صورتحال پر چیئرمین تحریک انصاف کا انٹرویو کر رہے تھے کہ اسی دوران اینکر نے ازراہ شرارت عمران خان سے پوچھ لیا کہ ’’پرپوزل کا جواب آیا‘‘جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ دعا کریں جو بھی ہو بہتر ہو۔ واضح رہے کہ عمران خان اپنی مرشد بشریٰ بی بی سے شادی کے خواہشمند ہیں اور اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو پرپوزل بھی بھیج چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…