اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیوزو  (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر لیوزو کے اونچے اپارٹمنٹ میں اچانک آ گ بھڑک اٹھنے کے بعد جان بچانے کے لیے جان کی بازی لگانے والی 23سالہ فینگ لِن نے سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فینگ لِن کے اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کے بعد فینگ کو اپنی جان بچانے کے لیے صرف بیرونی کھڑکی ملی جہاں سے وہ نکل کر جان بچا سکتی تھی ۔

فینگ ہمت دکھاتے ہوئے آگ کے شعلوں میں سے گزر کر اپنے اپارٹمنٹ کی بیرونی کھڑکی سے باہز نکل آئی اور جلے ہوئے ہاتھوں اور چہرے کے ساتھ والی کھڑکی سے جان بچانے میں کامیاب ہو گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فینگ لِن نے بہادری کا مظاہر ہ کیا اور اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئی تاہم فینگ لِن کے چہرہ اور دونوں ہاتھ سیکنڈ ڈگری جلے ہیں ۔فینگ کو ریسکیو ذرائع نے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…