منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

100سے زائد بڑے سرمایہ کاروں کی فہرست تیار ،حکومت نے مختلف شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار کر لیا

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مختلف شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شکنجہ تیار کر لیا، گوشواروں کی تحقیقات کیلئے لاہور کے 100سے زائد بڑے سرمایہ کاروں کی فہرست تیار کر لی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے فہرست مرتب کرنے کے بعد انکے بینک اکاؤنٹس ، املاک کا ریکارڈ اور

گوشواروں کا تقابلی جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ اس ضمن میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، محکمہ ایکسائز ، سوشل سکیورٹی سمیت دیگر محکموں سے بھی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گوشواروں میں ظاہر کردہ اثاثوں کا موازنہ کرنے کے بعد ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے گا ۔ جبکہ مزید بڑے سرمایہ کاروں کا ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…