منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت‘ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بنچ نے نااہلی مدت کیس کی سماعت کی، اٹارنی جنرل اشتراوصاف بھی عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بہت سے اہم کیسز ہیں

آپ کو کو باہر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے ، اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت کے حکم کی پابندی کروں گا،میں نے آج لندن جاناتھا مگر اب ہفتے کو جا?ں گا۔ اشتراوصاف نے کہا کہ نااہلی کی مدت کا تعین پارلیمنٹ کو کرنا ہے عدالت نہیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں سب سے پہلے نااہلی کی مدت کودیکھنا ہے،آئین میں مدت واضح نہیں تو نااہلی تاحیات ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…