منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الوداع خان صاحب‘پارٹی کے اہم رہنما مستعفی ہوگئے کونسی بڑی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ؟

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے پارٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

واضح رہے کہ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ کا عمل شروع ہو جاتا ہےاور مختلف جماعتوں رہنما مفادات کی بنیاد پر دوسری جماعتوں میں چلے جاتے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ان کو پارٹی میں خوش آمدید کہا ہے ۔ یا درہے کہ اس سےقبل پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے الیکشن این اے 154میں بڑے مارجن سے ہار گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…