منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

معروف برانڈ کے خواتین ٹرائی روم میں کیمروں کے سکینڈل کے بعد پنجاب میں ایک اور کیس سامنے آگیا

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو ملتان پولیس نے طالب علم کی فحش ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیل کے مطابق سحر ولاز کے رہائشی عزیز علی نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ جناح روڈ پر واقع

ایک حمام میں نہانے گیا۔نہانے کے دوران حمام کے مالک خرم شہزاد نے اس کی ویڈیو بنا لی۔ ملزم نے چند روز بعد ویڈیو دکھا کر اسے ہراساں کیا اور 50ہزار روپے کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی ہے کہ اگر پیسے نہ دئیے تو وہ ویڈیو کو وائرل کر دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…