منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

لودھراں کے ضمنی انتخاب میں شکست کی حیرت انگیز وجوہات سامنے آگئیں ،پارٹی کے اہم عہدیدار کیا کرتے رہے؟عمران خان کو رپورٹ میں انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لودھراں کے ضمنی انتخاب میں شکست پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق لودھراں کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کے حوالے سے سامنے آنے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ذمہ داران اپنے اپنے پوائنٹس پر

کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ،ووٹرز کو گھروں سے نکالنے کی بجائے ذمہ داران نمود و نمائش میں لگے رہے جبکہ دوسرے شہروں سے آنے والی لیڈر شپ میڈیا کوریج تک محدود رہی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ضمنی انتخاب میں شکست پر ذمہ داران سے وضاحت طلب کر لی ہے ۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…