پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شاندار فتح کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف نے فوری طورپرلودھراں کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا،ہدایات جاری

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نیب عدالت میں پیشی کے بعد اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نیب عدالت میں پیشی کیلئے گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے ۔ نواز شریف نے نیب عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی کی ۔ بعد ازاں نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز خصوصی

طیارے سے لاہور واپس پہنچ گئے اور انتہائی سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ جاتی امراء پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے حلقہ این اے 154کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے امیدوار کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر ووٹرز کا شکریہ ادا کرنے کیلئے لودھراں جانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں مقامی قیادت کو آگاہ کر دیاگیا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ نواز شریف دو ہفتوں تک لودھراں جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…