پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عدالت نے قصور جنسی ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سنا دیا مجرموں کو کیا عبرتناک سزا سنا دی گئی ، بڑی خبر آگئی

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قصورجنسی ویڈیو سکینڈل میں تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق قصور جنسی ویڈیو سکینڈل میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مجرموں

کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ سزا پانے والوں میں حسیم عامر، وسیم سندھ اور علیم آصف شامل ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تینوں مجرموں کو عمر قید کے ساتھ تین تین لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…