منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایمل خان نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

پشاور (آئی این پی) مشال خان کے بھائی ایمل خان نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی‘ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ رہا کئے گئے 26 افراد مشال کے قتل میں ملوث تھے‘ تمام افراد کو ویڈیو فوٹیج میں مشال پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے‘ مشال کے بھائی ایمل نے درخواست میں استدعا کی کہ تمام بری کئے گئے چھبیس افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

منگل کو مشال خان قتل کیس میں انسداد د ہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی، یہ اپیل مشال خان کے بھائی ایمل خان نے جمع کرائی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بری کئے گئے چھبیس ملزمان مشال کے قتل میں ملوث تھے اس لئے ان کو دوبارہ گرفتار کیا جائے۔ تمام ملزمان کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے مشال خان پر تشدد کیا جس کو ہری پور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نظر انداز کیا۔ اس لئے تمام چھبیس ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…