منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب کا اہم شہر ایڈز کا گڑھ بن گیا، پورے کے پورے خاندان ایڈز کے مریض نکلے، چونکادینے والے انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

سرگودھا (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سرگودھا میں250 افراد کو ایڈز کی تشخیص پرایکشن لیتے ہوئے ،دو صوبائی سیکرٹریوں کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی،جو ایک ہفتے میں اپنی رپورٹ تیار کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب کو دے گی،تفصیلات کے مطابق

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرگودھا کی تحصیل کوٹمومن کے علاقہ بچہ کلاں میں 250 افراد کو ایڈز کی تشخیص کی خبر جو مختلف قومی اور علاقائی اخبارات میں شائع ہوئی تھی جس پر انہوں نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے دو رکنی کمیٹی جن میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیمارٹمنٹ علی جان خان اور ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکیکل پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹر عاصم الطاف کو نامذد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر وہ سرگودھا میں جا کر واقعہ کی مکمل جانچ پڑتال کریں اور چھپنے والی خبر کی مکمل چھان بین کریں اور مرنے والے دو سگے بھائیوں کے خاندان اور جن پانچ گھرانوں میں مکمل ایڈز کی تشخص ہوئی ہے ان کی بھی مفصل رپورٹ بنائی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ محکمہ ہیلتھ سرگودھا کے حکام کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات اور ایڈز پروگرام کی بھی جانچ پڑتال کرکے اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو دیں گے،اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کو بھی اس حوالہ سے آگاہ کر دیا گیا ہے،کہ وہ خود موقع پر جا کر ٹیم کے ہمراہ حقائق سے آگاہی حاصل کر کے ٹیم کو فراہم کریں اور ان کی معاونت بھی کریں،

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…