منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

اسلام آبادمیں رات گئے ہلچل،حساس ادارے حرکت میں آگئے،متعددگرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد پولیس، رینجرزاور حساس اداروں کا تھانہ انڈسٹر یل ایر یا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں ،60سے زائد گھروں کو سرچ کیا گیا،80مشکو ک افراد کو موقع پر چیک کیا گیا ، سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ، نجیب الر حمن بگو ی ۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس،پا کستا ن رینجر ز اور حسا س اداروں کاتھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا کے علا قہ سیکٹر آئی نا ئن ون ، عیسیٰ نگری اور گر دو نو اح میں سر چ آ پر یشن ، یہ آ پر یشن ایس پی انڈسٹر یل ایر یا کی نگر انی میں کیا گیا ، سر چ آ پر یشن کے دوران پولیس نے تین مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دیں گئیں،60سے زائد گھروں کو سرچ کیا گیا،80مشکو ک افراد کو موقع پر چیک کیا گیا ،حر است میں لیے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات جا ری ہے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ، نجیب الر حمن بگو ی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔ اسلام آباد پولیس، رینجرزاور حساس اداروں کا تھانہ انڈسٹر یل ایر یا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…