جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’ملکی وسائل نواز شریف کے حمایتیوں کی ملکیت ہیں‘‘ جو نواز شریف کو کرپٹ سمجھتا ہے وہ موٹر وے۔۔۔! کیپٹن (ر) صفدر نے بہت کچھ کہہ ڈالا، عوام ششدر

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے موٹر وے اور گیس کنکشن کو صرف نواز شریف کے حمایتیوں کی ملکیت قرار دیا، تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ موٹر وے ہم نے نواز شریف کے حمایتیوں کے لیے بنائی ہے جو نواز شریف کو اپنا لیڈر نہیں مانتے وہ موٹر وے استعمال کرنا بند

کر دیں اور اپنے گھروں سے گیس کے کنکشن ختم کر دیں، انہوں نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ طریقے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تم لوگ میاں نواز شریف کو کرپٹ سمجھتے ہو تو موٹر وے استعمال کرنا بند کر دو اور اپنے گھروں سے گیس کے کنکشن ختم کر دیں۔ اس موقع پر کیپٹن (ر) صفدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موٹر وے ہو یا سوئی گیس کا منصوبہ یہ تمام نواز شریف کے حمایتیوں کے لیے ہیں ان کے مخالفین کے لیے نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…