جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

لودھراں ضمنی الیکشن: پہلے ووٹ پھر شادی۔۔دولہا بارات سمیت ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچ گیا،کس کو ووٹ ڈالا ، تحریک انصاف نہیں بلکہ کس کو ووٹ دیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 12  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراںNA-154کے ضمنی انتخابات میں آج سارا دن پولنگ کا سلسلہ جاری رہا اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشن کا رخ کرتے رہے ایسے میںوہاں سیاسی رہنمائوں سمیت عام شہری بھی حیران رہ گئے جب ایک دولہا بارات سمیت ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا۔ 22سالہ اس دولہے کا نام علی موسیٰ تھا ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی موسیٰ کا کہنا تھا میں پہلے ووٹ دوں گا اس کے بعد بارات لے کر دلہن کے گھر جائوں گا۔ علی موسیٰ دراصل ن لیگ کا ووٹر ہے اور اس نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور میرا پورا خاندان آج نواز شریف کو ووٹ دے گا اور ہمیں امید ہے کہ ن لیگ ہی لودھراں کے ضمنی الیکشن کا معرکہ اپنے سر کرے گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…