پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

خواتین اپنے پرس میں کیا رکھتی ہیں ،حیران کن انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

ریاض  (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے پہناوے کا چرچاہر ملک میں تو ہوتا ہی ہے ۔کہ وہ کیا پہتی ہیں ، انہیں کیا پسند ہے ۔اسی پسند اور ناپسد کو جاننے کے لے سعودی عرب میں بھی ایک سروے کیا گیا ۔ تاہم اس بار سروے کچھ مختلف انداز کا تھا اور سروے میں پوچھا گیا کہ ” خواتین کے پرس میں کیا ہوتا ہے “۔ عموماََبیشتر خواتین پرس کے بغیرگھروں سے نہیں نکلتیں۔آئینہ، رنگ، مارکہ ہر خاتون کے ذوق اور معیار کے مطابق ہوتا ہے۔

بعض خواتین چھوٹے ، دیگر بڑے اور متعدد درمیانے سائز کے پرس استعمال کرتی ہیں۔ سعودی ٹی وی نے خواتین سے ”ان کے پرس میں کیا ہے؟“ کے عنوان سے سوال کرکے حیرت میں ڈالدیا۔ نجی ٹی وی کے سروے سے جو نتائج سامنے آئے ان کے مطابق “بیشتر خواتین اپنی چھوٹی موٹی ضرورت کی چیزیں، میک اپ کا سامان، خوشبو یات ، گھر کی چابیاں اور قلم وغیرہ پرس میں لیکر ضرور چلتی ہیں چلتی ہیں۔ سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ خواتین اپنے پرسوں میں مرودوں سے زیادہ رقم رکھتی ہیں ۔ڈیبٹ کارڈ، کریڈیٹ کارڈز کا استعمال مردوں میں زیادہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…