جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مریم نواز کے ماتحت کوئی بھی کام نہیں کر رہا، مشاہد اللہ خان بھی چوہدری نثار کے مریم نواز کے ماتحت کام نہ کرنے کی حمایت میں بول پڑے، بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ چودھری نثار نواز شریف کو اپنا لیڈر سمجھتے ہیں جبکہ مریم نواز کے ماتحت کوئی مسلم لیگی رہنماء کام نہیں کر رہا ہے، سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، اگر ہماری آئین میں ترامیم والی شرائط پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری

مان لیں توچیئرمین سینیٹ کے لیے میاں رضا ربانی کی حمایت کر سکتے ہیں۔ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ یہ باتیں جمہوریت کا حسن ہیں اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نواز شریف اور شہباز شریف کے ماتحت کام کرنے کو تیار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…