منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کا پنجاب میں پولیس مقابلوں پرچیف جسٹس کے از خود نوٹس کیس میں فر یق بننے کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے پنجاب میں پولیس مقابلوں پرچیف جسٹس کے از خود نوٹس کیس میں فر یق بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں کاکوئی شمارہی نہیں، صرف قصورمیں 137 لوگوں کوجعلی پولیس مقابلوں میں ماراگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے

کہا کہ شہبازشریف کے ایماپرجعلی پولیس مقابلوں کا ریکارڈبہت خوفناک ہے،پولیس مقابلوں میں ہلاک غریب لوگوں کاکوئی پرسان حال نہیں پی ٹی آئی مقدمے میں فریق اورقانونی معاونت فراہم کرے گی۔فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے رانا ثنااللہ کے دعوے کی تردید کر دی،صوبائی وزیر قانون کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…