بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

شوہر ،بوڑھی ماں اور بہن سے کوئی دشمنی نہیں، اگر میں قتل کردی جاؤں تو کون ذمے دار ہونگے، 6جون 2012کو عاصمہ جہانگیر نے کیا انکشاف کیا تھا

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر آج 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ،نجی ٹی وی چینلز پر ان کے حوالے سے ماضی کی یادیں تازہ کی جارہی ہیں ،انہی میں سے ایک ان کی 6 جون  2012کی وہ پریس کانفرنس ہے جو عرصہ دراز تک موضوع بحث رہی ۔جس میں ان کا کہنا تھا  کہ ریاست کے سیکیورٹی اداروں نے اعلٰی سطح پر ان کے قتل کا منصوبہ تیار کیا ہے تاہم وہ اس سے خوفزدہ

ہوکر کہیں جانے والی نہیں ہیں۔اگر ان کو قتل کردیا جائے تو ان بارے میں اس کوئی ابہام پیدا نہ کیا جائے کہ ان کو کسے نے مارا ہے۔عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ان کے قتل کا منصوبہ کسی خاتون یا غیر ریاستی عناصر نہیں بلکہ بقول ان کے ریاست کی سیکیورٹی اداروں نے اعلی سطح پر تیار کیا جو لیک ہوا ہے۔ان کے بقول ان کی اپنے شوہر، بوڑھی ماں یا پھر بہن سے کوئی دشمنی نہیں ہے اس لیے سب کو معلوم ہونا چاہئے کس نے ان کی جان لی ہے۔

نوٹ:عاصمہ جہانگیر نے یہ پریس کانفرنس 6 جون 2012 کو کی تھی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…