پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی گلوکارہ وفلمساز سمیتا راﺅ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کرلی

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکارہ اورفلم میکر سمیتا راﺅ نے دوسری بار لاہور کی یاترا مکمل کرلی۔پاکستان میں قیام کے دوران جہاں سمیتا راو¿نے لاہور میں تاریخی مقامات کی سیر کی، وہیں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خاں سمیت دیگر فنکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا بلکہ اپنی فیملی کے لیے شاپنگ بھی کرڈالی۔ لاہور میں قیام کے دوران سمیتا راو¿ نے یونی ویژن نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ گزشتہ برس بھی لاہور آنے کا موقع ملا تھا اوریہاں پرخوب سیر وتفریح کی تھی، لیکن اس مرتبہ تومیں خاص طورپر کراچی بھی گئی۔ وہاں کی عمارتوں اورلوگوں کے رہن سہن دیکھ کرمجھے یوں محسوس ہونے لگا تھا کہ میں ممبئی میں ہی ہوں۔ لیکن لاہورکی اپنی ہی بات ہے۔ بادشاہی مسجد، گردوارہ سمیت دیگرمقامات کی سیر کی۔ راحت فتح علی خاں سے ملاقات ہوئی جوبہت یادگار رہی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…