ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

محنت اور عظمت کی اعلیٰ مثال چیف جسٹس ثاقب نثار،چیف جسٹس کے کزن اور چچا کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں،دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے چچا نے محنت مزدوری کر کے عظیم مثال قائم کر دی۔اپنے بھتیجے پر فخر ہےلیکن کبھی بھی اس بات کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا۔ہم آج بھی محنت مزدوری کر کے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں۔چچا کی گفتگو،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  چیف جسٹس کے چچا  لاہور میں محنت مزدوری کر کے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں۔ان کے چچا اور کزن لاہور میں بابا قصوری فش کے نام

سے دکان چلا رہے ہیں ۔جب ان  سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے کبھی چیف جسٹس سے رشتے داری کو بنیاد بنا کر کوئی ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی تو چیف جسٹس کے چچا اور کزن کا کہنا تھا کہ ہم شریف لوگ ہیں کبھی بھی اس بات کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا۔ہم آج بھی محنت مزدوری کر کے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں. ہمیں ثاقب نثار پر فخر ہے اور صرف ہمیں ہی نہیں بلکہ پورے بھاٹی کو اس پر فخر ہے۔ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…