جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اسٹیٹ آئل کے ایم ڈی کی صرف ایک مہینے کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں ایم ڈی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) شیخ عمران الحق کی ماہانہ تنخواہ اور مراعات کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے ۔درخواست حارث امین بھٹی کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کے ایم ڈی کی تنخواہ 60 لاکھ روپے ہے جومراعات ملا کر ایک کروڑ ماہانہ بنتی ہے لیکن انہوں نے اب تک کسی خاص

کاکردگی کا مظاہر نہیں کیا ہے ۔پاکستان اسٹیٹ آئل کے شیئرز کی قیمت بھی گرگئی ہے ۔شیخ عمران الحق کو نیب نے ایل این جی کیس میں بھی طلب کر رکھا ہے ۔پاکستان کے لئے دن رات کام کرنے والے ہیروز کی تنخواہیں سات لاکھ سے زیادہ نہیں ہیں ۔درخواست میں وفاقی حکومت ،حکومت سندھ ،پی ایس او ر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست گذار کی پیروی ایڈوکیٹ شعاع النبی کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…