پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

36روپے میں سینٹ کا الیکشن لڑنے والا امیدوار میدان میں آگیا،جانتے ہیں یہ معروف شخصیت کون ہے

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سینٹ انتخابات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔اس حوالے سے تمام سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔اسی تناظر میں جے یو آئی(س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا ایک دلچسپ بیان سامنے آیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سینٹ انتخابات پر مجھ پر صرف 36روپے خرچ آیا ہے اور

یہ 36روپے کا خرچہ بھی تصاویر بنوانے کے اوپر آیا ہے۔واضح  رہے کہ پہلے مولانا سمیع الحق سے متعلق  پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینٹ کا الیکشن لڑنے کی خبریں آئیں تھیں تا ہم بعد میں انہوں نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے سینٹ کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیاجبکہ  انہیں تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہو گی۔واضح رہے سینٹ کے انتخابات 3 مارچ کو ہونگے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…