پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

4اہم رہائشی سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا،بڑی کارروائی‘چار دیواریاں‘سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار،نام سامنے آگئے، سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز کے عملے نے گزشتہ روزملتان روڈ کے نواحی علاقے برکت کالونی کے قریب واقع چار غیر قانونی رہائشی سکیموں میں کارروائی کر کے وہاں قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔

ایل ڈی اے کے عملے نے تھیم پارک سکیم میں سوسائٹی کا دفتر اور سڑک مسمار کر دی‘القادر ایسوسی ایٹس سکیم میں سیوریج سسٹم‘ پی سی سی روڈ اور سوسائٹی کا دفتر جزوی طور پر مسمار کردیئے‘پنجاب گارڈن سکیم کی چاردیواریاں ‘گارڈ روم ‘دو گیٹ مسماراور سوسائٹی دفتر سربمہر کر دیاجبکہ منظور گارڈن میں زیر تعمیر سٹرکچر مسمار اور دودکانیں سربمہر کر دیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…