جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کا دورہ پینٹاگون پر ملٹری پریڈ کرانا دنیا کے سامنے اچھا تاثر نہیں جائیگا، سینیٹر جان کینیڈی

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)سینیٹر جان کینیڈی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا پینٹاگون دورے پر ملٹری پریڈ کرانے کے فیصلے سے دنیا میں اچھا تاثر نہیں جائے گا ، امریکا دنیا میں طاقتور ملک ہے اس کو اپنی جوہری صلاحیت دکھانے کی ضرورت نہیں۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو امریکی سینیٹر جان کینیڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورہ پینٹاگون کے موقع پر ملٹری پریڈ کرانا دنیا کے سامنے امریکہ سے متعلق اچھا تاثر

نہیں جائے گا،جب اپنے آپ پر بھروسہ ہے تو خاموش رہنا چاہیے،چیختے وہ ہیں جن کو کوئی خطرہ لاحق ہو۔واضح رہے کہ منگل کے روز ایک امریکی اخبار میں شائع کی گئی ایک خبر کے متن میں کہا گیا تھا کہ ’صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینئر آفیسر ز کو پیغام دیا ہیکہ پینٹاگون دورے پر پریڈ کا اہتمام کیا جائے اور وہ چاہتے ہیں کہ پریڈ ایسی ہونی چاہیے جیسے فرانس کے دورے پر ان کا استقبال کیا گیا تھا، اس کی وائٹ ہاؤس نے بھی تصدیق کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…