ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی سپریم کورٹ نے شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے فکسنگ پر تاحیات پابندی کے شکار فاسٹ بولر شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا ہے جس میں بی سی سی آئی کو جواب دینے کیلیے چارہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ شری شانتھ کو 2013 میں

انڈین پریمیئر لیگ میں فکسنگ کے الزام میں گرفتار بھی کیا گیا تھا جبکہ بورڈ نے ان پر عمر بھر کیلئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی تھی۔ شری شانتھ پر پہلے کیرالا کی عدالت نے پابندی اٹھائی تھی تاہم بعد میں بی سی سی آئی نے فیصلے کو کیرالا ہائی کورٹ میں چیلنج کرکے ان پر پابندی بحال کرادی تھی جس کے خلاف اب شری شانتھ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…