ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

کرکٹراظہر علی کے بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کے بیٹے کی بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ اظہر علی نے بھی اپنے کیریئر کا آغاز لیگ اسپنر کی حیثیت سے کیا تھا۔سابق کپتان اظہرعلی کے بیٹے کو کرکٹ کا بہت شوق ہے ۔پہلے وہ اپنے والد کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم آیا کرتے اور والد کی موجود گی میں

بیٹنگ کا شوق پورا کرتے تھے۔اب قذافی اسٹیڈیم میں کرکٹ کی سرگرمیاں نہیں ہو رہیں تو اظہر علی کے بیٹے نے گھر سے ملحقہ پلاٹ میں بولنگ پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے ۔اذان کا بولنگ کا ایکشن خاصا متاثر کن ہے جس طرح وہ بال پھینک کر اپنا ایکشن ختم کرتے ہیں وہ دیکھنے کے لائق ہے ۔اظہر علی نے بیٹے کے بولنگ ایکشن کی وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی تو وہ وائرل ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…