بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل تھری ،ملتان سلطان کا آفیشل نغمہ جاری

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

ملتان(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے ملتان سلطان کا آفیشل سونگ جاری کر دیا گیا۔ملتان سلطان کا آفیشل سونگ جاری کر دیا گیا جب کہ گانے کے الفاظ ہیں اب باری ہے ملتان کی، ہر بازی سلطان کی ہے تاہم اس موقع پر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک نمائشی میچ بھی کھیلا گیا۔

دوسری جانب ڈائریکٹر آپریشنز وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ لیگ میں ملتان سلطان کے آنے سے مقابلہ سخت ہوگا، جتنے اچھے مقابلے ہوں گے، اتنے ہی اچھے پلیئرز سامنے آئیں گے، ایک ٹیم میں وقار یونس ہیں اور دوسری ٹیم میں میں خود موجود ہوں، اس کا فائدہ مجموعی طور پر کھلاڑیوں کو ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…