ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ کے دوران افسوسناک واقعہ، شعیب ملک کے بارے میں تشویشناک خبر وسیم اکرم کو بھی گرائونڈ سے فوراََ نکلنا پڑ گیا،نئی مصیبت کھڑی ہو گئی

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(مانیٹرنگ  ڈیسک)پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ میں شدید بدنظمی ، بھگڈر مچ گئی ، شعیب ملک زخمی ہوگئے، ملتان اسٹیڈیم میں آئندہ میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ کے دوران شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی جبکہ بھگڈر مچ جانے کے باعث پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر شعیب ملک کو گھٹنے میں شدید چوٹ آنے کے باعث وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ شائقین کو منتشر کرنے کیلئے

پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ پرائز ڈسٹری بیوشن کی تقریب کا انعقاد بھی نہ ہو سکا جس کی وجہ سے سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کاانکار تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ وسیم اکرم نے پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب میں آنے سے انکار کر دیا تھا جس کی وجہ گرائونڈ میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات اور میچ کے انعقاد کے سلسلے میں کئے گئے بھونڈے انتظامات بتائے جاتے ہیں۔ نمائشی میچ میں بدانتظامی کے باعث ملتان اسٹیڈیم میں آئندہ میچز کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑگیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…