ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن 22فروری سے شروع ہو گا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی ) پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن 22فروری سے شروع ہو گا ،سنسنی خیز مقابلوں کے ٹکٹس کی فروخت بھی شروع کردی گئی،پی ایس کا فائنل کراچی میں ہو گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا تھرڈ ایڈیشن پورے آب و تاب سے شروع ہونے کو ہے۔ پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کی نظریں پی ایس ایل پر جمی ہیں جس میں کرکٹ کا بخار ایک سو چار تک پہنچے گا۔ بائیس فروری سے یو اے ای میں کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ لگے گا۔ سنسنی خیز مقابلوں کے ٹکٹس کی فروخت بھی شروع کردی گئی ہے۔

خوشی کی بات یہ ہے کہ لاہور میں کامیابی کے بعد پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہوگا جہاں بڑے میچ کی بڑی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سٹیج بھی سجے گا۔ چھکے چوکوں کی برسات ہوگی اور شائقین اپنے سٹارز کو براہ راست دیکھیں گے۔ ہنگامی بنیادوں پر کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لئے سٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل 11 فروری کو ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سندھ حکومت دونوں ہی 25 مارچ کے فائنل میچ کے لئے پر عزم نظر آرہے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…