منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سہ ملکی سریز ٗدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سات فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجائیگا

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 7 فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، 10 فروری کو سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا

، 13 فروری کو چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا، 16 فروری کو نیوزی لینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا، 18 فروری کو سیریز کا چھٹا اور آخری میچ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول ہے ٗ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 21 فروری کو کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…