پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے،کراچی کنگز اس سیزن میں نئے روپ میں نظر آئے گی، آخرتک لڑیں گے، کپتان عماد و سیم

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، اس بار ٹیم نئے روپ میں نظر آئے گی۔

عماد وسیم نے کہا کہ اس سیزن میں لڑکے جان مارتے نظر آئیں گے، ٹیم بالکل نئے روپ میں سامنے آئے گی۔ باصلاحیت آل رانڈر نے مزید کہا کہ ہم ہر میچ میں آخرتک لڑیں گے، نتیجہ بھی مختلف ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…